Wildebeest analysis examples for:   urd-urdgvu   ‌‌Word    February 11, 2023 at 19:53    Script wb_pprint_html.py   by Ulf Hermjakob

18791  ISA 53:10  رب ہی کی مرضی تھی کہ اُسے کچلے، اُسے دُکھ پہنچائے۔ لیکن جب وہ اپنی جان کو ‌‌قصور کی قربانی کے طور پر دے گا تو وہ اپنے فرزندوں کو دیکھے گا، اپنے دنوں میں اضافہ کرے گا۔ ہاں، وہ رب کی مرضی کو پورا کرنے میں کامیاب ہو گا۔